لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے کہا ہے کہ لیام ڈاؤسن نے جب حسنین کے اوورز میں 24 رنز بنائے تو اس کے بعد بھی ذہن یہی تھا آخری رن تک ہار نہیں ماننی اور اپنا سو فیصد دینا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں حارث رؤف… Continue 23reading لیام ڈاؤسن کی کمزوری کا فائدہ اٹھا کر وکٹ لی، حارث رؤف
































