ایشیا کپ پاکستان میں کھیلنے سے متعلق بی سی سی آئی عہدیدار کا بیان سامنے آگیا

17  مئی‬‮  2023

ممبئی ( این این آئی) بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کھیلا جائے اور یہ وینیو متحدہ عرب امارات نہ ہو۔

بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ پورا ٹورنامنٹ شفٹ ہو یہ پاکستان میں سیاسی تنائو کی وجہ سے سب کی سکیورٹی کے لیے ضروری ہے۔ہمارے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، یو اے ای میں بہت گرمی ہے، کھلاڑیوں کی انجریز کا خطرہ مول نہیں لے سکتے۔انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے لیے نئی تجویز میں نے نہیں دیکھی، اس وقت تک ہم نے ایشیا کپ کے بائیکاٹ کرنے کے بارے میں بات نہیں کی، پہلے ہمیں صورتحال سمجھنے دیں پھر ہم کوئی فیصلہ کریں گے۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار نے کہا کہ سری لنکا ٹورنامنٹ کے لیے بہترین جگہ ہے، تمام 5 ممالک کا ایک پیج پر ہونا ضروری ہے، اس ہفتے اس معاملے پر مزید پیش رفت ہوگی جب ہم دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملیں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…