جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

datetime 21  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیک کا آغاز 20 فروری کو افتتاحی تقریب کے ساتھ ہوا جس کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹڈیم میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈیٹر کے درمیان پہلا میچ ہوا۔… Continue 23reading پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سوشل میڈیا پر ملا جلا رد عمل

میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2021

میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ویرات کوہلی نے سابق کرکٹر مارکس نکولس کے پوڈ کاسٹ… Continue 23reading میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

datetime 20  فروری‬‮  2021

کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاذ کر دیا گیا،شاہد آفریدی، بابر اعظم ،محمد حفیظ اور سرفراز احمد سمیت بطور آئیکون پلیئرز پہلے ہی لیگ کا حصہ بن چکے ہیں،کے پی ایل کے لیے پاکستانی انٹرنیشنل اور ڈومسیٹک پلیئرز کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا،کشمیر پریمیر لیگ… Continue 23reading کشمیر پریمیر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا، آئیکون پلیرز بھی لیگ کا حصہ بن چکے

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

datetime 20  فروری‬‮  2021

پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

کراچی(این این آئی) پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔پاکستان سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 122 رنز کا… Continue 23reading پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کراچی کنگز کے ہاتھوں بے بس ، کنگز نے پہلی فتح سمیٹ لی

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک پلیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ایک پلیئر اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر آئیسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جمعہ کی شب رات گئے، پاکستان… Continue 23reading پی ایس ایل شروع ہونے سے پہلے ہی ایک کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ، یہ کھلاڑی کون ہے؟ پی سی بی نے تفصیلات جاری کردیں

انتظار کی گھڑیاں ختم ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان پہلے ٹاکرے کا اعلان

datetime 20  فروری‬‮  2021

انتظار کی گھڑیاں ختم ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان پہلے ٹاکرے کا اعلان

کراچی(این این آئی)کوویڈ 19 کی عالمی وباء کے باوجود ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں 235 میچز کے کامیاب انعقاد کے بعد اب وقت ہے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کا جو کہ 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔ ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان پہلے ٹاکرے کا اعلان

دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم گوادر کا افتتاح ہو گیا،پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام

datetime 19  فروری‬‮  2021

دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم گوادر کا افتتاح ہو گیا،پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام

گوادر (آن لائن )وفاقی وزرا ء نے گوادر کے کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیل کر اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا،پہلا میچ کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے نام کرد یا گیا واضح رہے کہ وفاقی وزرا وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری،وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری ،وفاقی وزیر برائے میری ٹائمز افیئر علی زیدی،برطانوی… Continue 23reading دنیا کے خوبصورت کرکٹ سٹیڈیم گوادر کا افتتاح ہو گیا،پہلا میچ محمد علی سدپارہ کے نام

پی ایس ایل 6، معروف اداکارہ بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر 

datetime 19  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل 6، معروف اداکارہ بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر 

اسلام آباد (این این آئی)پی ایس ایل 6 میںہانیہ عامر بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق شائقین کے جوش و خروش کو مزید بڑھانے کے لیے پی ایس ایل کی اہم ترین ٹیم پشاور زلمی نے چند روز قبل ہر سال کی طرح اداکارہ ماہرہ خان کو اپنا برانڈ… Continue 23reading پی ایس ایل 6، معروف اداکارہ بھی پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر 

کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

datetime 19  فروری‬‮  2021

کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

پونے(این این آئی)بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان اسٹرائیک اینڈ پر موجود بیٹسمین نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، پھر اچانک ہی… Continue 23reading کرکٹ میچ کے دوران بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

Page 258 of 2258
1 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 2,258