پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیدیا

datetime 22  جون‬‮  2022

فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیدیا

لاہور(این این آئی)فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق محمد حسنین کے بولنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دیا گیا تھا جس کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان کے بولنگ ایکشن پر کام کیا گیا ا ور لاہور میں انٹرنیشنل کرکٹ… Continue 23reading فاسٹ بولر محمد حسنین نے قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی کو اپنا اولین ٹارگٹ قرار دیدیا

سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں  کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

datetime 20  جون‬‮  2022

سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں  کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

کولمبو (این این آئی)سابق سری لنکن کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں کو چائے اور بن پیش کیے جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کے وزیر توانائی نے اعلان کیا کہ ایندھن کا ذخیرہ پانچ دنوں میں ختم ہو… Continue 23reading سری لنکا کے سابق کرکٹر پیٹرول کیلئے قطار میں  کھڑے لوگوں کی خدمت کے لیے پہنچ گئے

پاکستان نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 13  جون‬‮  2022

پاکستان نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی (این این آئی)ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر آگئی، بھارت ایک پوائنٹ کے فرق سے… Continue 23reading پاکستان نے ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

5 بیٹیوں کے والد ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں، شاہد خان آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈی پروائرل

datetime 13  جون‬‮  2022

5 بیٹیوں کے والد ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں، شاہد خان آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈی پروائرل

اسلام آباد (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ 5 بیٹیوں کے والد ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں۔سوشل میڈیا پر شاہد آفریدی کے انٹرویو کا ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں صحافی اْن سے بیٹے کی… Continue 23reading 5 بیٹیوں کے والد ہونے پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں، شاہد خان آفریدی کی ویڈیو سوشل میڈی پروائرل

پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن چلی گئی

datetime 13  جون‬‮  2022

پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن چلی گئی

ملتان (این این آئی)پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن چلی گئی ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سیریز کیلئے پاکستان کا شکریہ ادا کیا،خیال رہے کہ ویسٹ انڈیز نے ملتان میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی، سیریز پاکستان نے 3 صفر سے اپنے نام کی۔پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں ون ڈے سیریز کھیلنے کیلئے آنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم واپس وطن چلی گئی

معروف ریسلر جان سینا کی ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا یوکرینی مداح سے ملاقات

datetime 13  جون‬‮  2022

معروف ریسلر جان سینا کی ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا یوکرینی مداح سے ملاقات

ماسکو (این این آئی)معروف امریکی ریسلر جان سینا روسی حملے کے باعث یوکرین سے ہجرت کرنے والے ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا مداح سے ملاقات کیلئے پہنچ گئے۔یوکرین پر روسی حملے کو تین ماہ سے زائد ہوچکے ہیں، اس دوران کروڑوں یوکرینی شہری بے گھر جب کہ لاکھوں دوسرے ممالک میں ہجرت پر مجبور ہوئے۔ہجرت کرنے… Continue 23reading معروف ریسلر جان سینا کی ڈاؤن سینڈروم میں مبتلا یوکرینی مداح سے ملاقات

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے، رمیز راجہ

datetime 12  جون‬‮  2022

سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے، رمیز راجہ

لاہوراین این آئی)پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ نوجوان وکٹ کیپر محمد حارث کی ٹیم میں شمولیت کے بعد سابق کپتان سرفراز احمد کا بین الاقوامی کریئر تقریباً… Continue 23reading سرفراز احمد کا بین الاقوامی کیرئیر تقریبا ختم ہوگیا ہے، رمیز راجہ

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

datetime 12  جون‬‮  2022

پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

ملتان(این این آئی)ملتان میں جاری پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز کو وی وی آئی پی سکیورٹی فراہم کی گئی اور تیسرے ون ڈے کیلئے 7 ہزار سے زائد اہلکار و افسران کھلاڑیوں اور شائقین کرکٹ کی… Continue 23reading پاک ویسٹ انڈیز سیریز کے آخری میچ کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات

شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

datetime 12  جون‬‮  2022

شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ کے دوران کریز پر آ کر شاداب خان کو سلیوٹ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ملتان کی مقامی پولیس نے محمد وقاص نامی شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے ۔پولیس کے مطابق محمد وقاص نے… Continue 23reading شاداب کو کریز پر آکر سلیوٹ کرنے والے کیخلاف مقدمہ درج

1 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 2,326