شاہد آفریدی کا شہباز شریف کو فون
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف کو معروف کرکٹر شاہد آفریدی نے ٹیلی فون کر کے رہائی پر مبارک دی اور رمضان المبارک پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔شہباز شریف نے خیرسگالی کے جذبات کے اظہار پر شاہد آفریدی کا شکریہ ادا کیا۔دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے… Continue 23reading شاہد آفریدی کا شہباز شریف کو فون