اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سری لنکن اسپنر نے 71 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرڈیسک) سری لنکن اسپنر پربھات جے سوریا نے ٹیسٹ کرکٹ کا اکہتر سالہ ریکارڈ پاش پاش کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دائیں ہاتھ سے بولنگ کرنے والے سری لنکن اسپنر نے صرف سات ٹیسٹ میچز کھیل کر 50 وکٹیں اپنے نام کی اور ٹیسٹ کرکٹ کا 71 برس پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق انہوں نے یہ تاریخی کارنامہ گال میں کھیلے جارہے آئرلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں حاصل کیا، پربھات جے سوریا نے دوسری اننگز میں دو وکٹیں لے کر دنیا کے تیز ترین 50 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بنے، انہوں نے یہ کارنامہ اپنے ساتویں ٹیسٹ کی تیرہوں اننگز میں انجام دیا، اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے اسپنر الف ویلنٹائن کے نام تھا۔ ویلنٹائن نے یہ ریکارڈ اکتیس دسمبر انیس سو اکاون میں اپنے کیرئیر کے آٹھویں ٹیسٹ میں حاصل کیا تھا۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…