اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

میراتھن میں حصہ لینے والا ایتھلیٹ دوڑ ختم کرنے کے بعد انتقال کر گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی) لندن میراتھن میں حصہ لینے والا ایتھلیٹ دوڑ ختم کرنے کے بعد انتقال کر گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو 26.2میل طویل لندن میراتھن میں حصہ لینے والے 45سالہ ایتھیلٹ اسٹیو شینکس دوڑ ختم کر کے گھر جارہے تھے کے دوران سفر حرکت قلب بند ہونے کے باعث ان کی موت ہوگئی۔

ناٹنگھم سے تعلق رکھنے والے اسٹیو نے لندن میراتھن میں 26.2 میل کا فاصلہ 2 گھنٹے 53 منٹس اور 26 سیکنڈز میں مکمل کیا تھا۔میراتھن کے آرگنائزر نے کہا کہ اسٹیو کی موت کی وجہ میڈیکل جانچ پڑتال کے بعد معلوم ہوسکے گی۔ لندن میراتھن میں حصہ لینے والے ایتھلیٹس نے اسٹیو کی اچانک موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ 26.2 میل طویل لندن میراتھن کینیا کے کیلون کیپٹم نے اپنے نام کی۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…