گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف
کولمبو (این این آئی)سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں جیت کے لیے پاکستان کو 342 رنز کا ہدف دے دیا۔میچ کے چوتھے روز کا آغاز سری لنکا کی بیٹنگ سے ہوا جب ٹیم کے 329 اسکور پر 9 کھلاڑی آؤٹ تھے لیکن سری لنکا نے مجموعی اسکور میں صرف 8 رنز کا اضافہ کیا اور… Continue 23reading گال ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے 342 رنز کا ہدف































