جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

فخر زمان کی شاندار اننگز پر بابر اعظم کا حیران کن ردعمل

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم سب حیران ہوگئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیک ٹو بیک میچز جیت رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا کہ پچ پر روکنے کی کوشش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ میں صرف ملک کی کامیابی کیلئے کھیلنا چاہتا ہوں، میں نے کبھی ریکارڈز بنانے یا ایسی کسی چیز پر توجہ نہیں دی، یہ سب کچھ اچھی کارکردگی سے ہی ہوتا ہے، میں اپنے ملک کو میچز اور ٹورنامنٹ جتوانا چاہتا ہوں، اسی سے میری پرفارمنس کو بھی اہمیت ملے گی۔

پہلے میچ میں سنچری بنانے والے فخرزمان کے اپنے اور رضوان کے ملک کیلئے پرفارم کرنے کے بیان پر بابرنے کہا کہ جو کچھ بھی فخر نے کہا اس سے ہمارے ٹیم کلچر کی عکاسی ہوتی ہے، ہم ایک دوسرے کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ہم اپنے اہل خانہ سے زیادہ وقت ایک دوسرے کے ساتھ گزارتے ہیں، ٹیم اور ملک کیلئے بہترین نتائج کی خاطر ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…