جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

لاہور(این این آئی) پاکستان نے ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں محمد رضوان کی شاندار سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقہ کے کپتان ہینری کلاسن نے ٹاس… Continue 23reading پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹوئنٹی میچ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے فتح سمیٹ لی

محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 11  فروری‬‮  2021

محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سنچری بناکر تینوں فارمیٹس میں سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے پاکستان کے پہلے وکٹ کیپر اور دوسرے بیٹسمین ہیں۔محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف 104… Continue 23reading محمد رضوان نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنچری بن کر ریکارڈ قائم کر دیا

پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

datetime 11  فروری‬‮  2021

پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

راولپنڈی (این این آئی) لاپتہ کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، کان سنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش سکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر آج بحال ہونے کی امید ہے۔ سرچ آپریشن میں سی130 طیارے کے ذریعے سد پارہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے 4 بلندی پر چڑھنے والے… Continue 23reading پاک فوج کا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان، جاری آپریشن میں 60 روز کی توسیع کا امکان

بھارتی کھلاڑی کوسیکنڈوں میں ڈھیر کرنیوالے قومی ہیرو احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

datetime 11  فروری‬‮  2021

بھارتی کھلاڑی کوسیکنڈوں میں ڈھیر کرنیوالے قومی ہیرو احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

راولپنڈی،لاہور ( آن لائن، این این آئی )کشمیر ڈے کے موقع پر مکس مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کے مقابلے میں بھارتی کھلاڑی راہول راجو کو ناک آؤٹ کرنے والے فائٹر احمد مجتبیٰ نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات کی ہے۔پاکستان کے مکس مارشل آرٹس (ایم… Continue 23reading بھارتی کھلاڑی کوسیکنڈوں میں ڈھیر کرنیوالے قومی ہیرو احمد مجتبیٰ کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

3فیصلہ کن میچز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی صورتحال دلچسپ ہوگئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

3فیصلہ کن میچز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی صورتحال دلچسپ ہوگئی

دبئی( این این آئی) تین فیصلہ کن میچز کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی صورتحال دلچسپ ہوگئی، فائنل میں نیوزی لینڈ کا مقابل کون ہوگا انگلینڈ اوربھارت کی معرکہ آرائی جاری ہے، آسٹریلیا کا بھی چانس موجود ہے۔رپورٹ کے مطابق تین فیصلہ کن میچزکے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چمپئنشپ میں صورتحال… Continue 23reading 3فیصلہ کن میچز آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کی صورتحال دلچسپ ہوگئی

علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

datetime 11  فروری‬‮  2021

علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کے برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق لاپتہ ہونے والے کوہ پیمائوں کے خاندان نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاپتہ کوہ پیمائوں کے برفانی غار بنا کر پناہ لینے کا امکان ظاہر کردیا جہاں… Continue 23reading علی سد پارہ سمیت لاپتہ کوہ پیمائوں کا برفانی غار میں پناہ لینے کا امکان، زندہ رہنے کی امید پیدا ہوگئی

شعیب اختر نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے بھارتیوں کو آگ لگا دی

datetime 10  فروری‬‮  2021

شعیب اختر نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے بھارتیوں کو آگ لگا دی

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے بھارتیوں کو آگ لگا دی۔خیال رہے کہ حال ہی میں بھارت نے آسٹریلیا کے خلاف چوتھے ٹیسٹ میچ میں 328 رنز کا تعاقب کر کے کامیابی حاصل کی تھی۔ بھارتی ٹیم 1988 میں ویسٹ… Continue 23reading شعیب اختر نے فیس بک پر پوسٹ شیئر کر کے بھارتیوں کو آگ لگا دی

پی ایس ایل کے نئے ترانے نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 10  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل کے نئے ترانے نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے نئے ترانے نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے۔پی ایس ایل کا نیا ترانہ 4 روز سے یوٹیوب پر ٹاپ ٹرینڈ ہے اور اب تک ویوز 45 لاکھ کے قریب ہو چکے ہیں۔پی ایس ایل سیزن 6 کے نئے ترانے ” گروو میرا ”نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچا دی۔… Continue 23reading پی ایس ایل کے نئے ترانے نے سارے ریکارڈ توڑ ڈالے

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سپر لیگ6 کا میلہ، ہرمیچ میں اب کتنے تماشائیوں کو انٹری دی جائے گی ، ٹکٹ فروخت جمعہ سے شروع ،

datetime 10  فروری‬‮  2021

کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سپر لیگ6 کا میلہ، ہرمیچ میں اب کتنے تماشائیوں کو انٹری دی جائے گی ، ٹکٹ فروخت جمعہ سے شروع ،

لاہور( آن لائن )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہو گی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے پیش نظر 20 فی صد تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی مشروط اجازت دی ہے. ہر میچ میں 7500 کے لگ… Continue 23reading کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان سپر لیگ6 کا میلہ، ہرمیچ میں اب کتنے تماشائیوں کو انٹری دی جائے گی ، ٹکٹ فروخت جمعہ سے شروع ،

Page 264 of 2258
1 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 269 270 271 272 273 2,258