شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں کسے شامل کرنے کا مشورہ دیدیا؟
لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں دو سینئر بیٹرز کے ساتھ جانے کا مشورہ دیدیا۔ایک انٹرویو میں سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث سہیل انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے جبکہ ایشیاکپ کا کوئی مستقبل… Continue 23reading شاہد آفریدی نے ورلڈکپ اسکواڈ میں کسے شامل کرنے کا مشورہ دیدیا؟


































