ایشیاکپ؛ ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا
لاہور (این این آئی)ایشیا کپ کے نئے ہائبرڈ ماڈل اور 4 ممالک کی ہاں نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کے ایشیا کپ اور ورلڈکپ کے حوالے سے سخت موقف نے بھی بھارت کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اے سی سی… Continue 23reading ایشیاکپ؛ ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ کا منصوبہ جان پکڑنے لگا



































