کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں بابراعظم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں پانچ ہزار رنز بنا لئے ہیں اور وہ پانچ ہزار رنز کرنے والے تیز ترین بلے باز قرار پائے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان 100 سے کم اننگز میں 5 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں، 97 اننگز کھیل کر انہوں نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ ہاشم آملہ نے 101، ویوین رچرڈز اور ویرات کوہلی نے 114، 114 اننگز میں پانچ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں کمی کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
محمد عباس نے لارڈز ٹیسٹ میں ایسا اعزاز اپنے نام کرلیا جو عمران خان، گلین میگراتھ یا ایلن ڈونلڈ بھی ن...
-
ویکیوم کلینر کے ذریعے بیوی کا افیئر پکڑنے والا شوہر، خود بھی عجیب مشکل میں پھنس گیا
-
لارڈز ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب
-
لاہور کے چڑیا گھر میں ٹک ٹاکر نے ’شیر‘ کے پنجرے میں چھلانگ لگادی
-
پب جی موبائل کے کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد چل بسے، گیمنگ کمیونٹی سوگوار
-
رکشہ ڈرائیور نے جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغوا ء کرکے زیادتی کا نشانہ بناڈالا
-
اسلام آباد، گھر میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 4 زخمی
-
بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا
-
سانحہ پمز: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کی ہدایت کردی
-
خواتین سے وارداتیں کرنے والا باپ بیٹے کا گینگ،دونوں گرفتار
-
ناظم آباد نجی اسپتال میں زچگی کا معاملہ، طبی ماہرین نے اہم سوالات اٹھا دیے



















































