گبز بھارت کا دبائو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، صدر کے پی ایل
اسلام آباد (این این آئی)صدر کشمیر پریمیئر لیگ عارف ملک نے کہا ہے کہ ہرشل گبز بھارت کے دبائو کو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، بھارت کو سمجھنا چاہیے کے پی ایل میں کرکٹ کھیلی جارہی ہے، سیاست نہیں ہورہی۔عارف ملک کا کہنا ہے کہ کے پی ایل پر مقبوضہ کشمیر میں بھی بہت… Continue 23reading گبز بھارت کا دبائو ٹھکراتے ہوئے پاکستان پہنچ رہے ہیں، صدر کے پی ایل