ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حسن علی کی کائونٹی کرکٹ میں شاندار بالنگ، ہیٹرک کرلی

datetime 18  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے کائونٹی کرکٹ کی سیکنڈ الیون کے ٹی ٹونٹی ایونٹ میں 5 وکٹیں حاصل کیں۔رپورٹس کے مطابق حسن علی نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک مکمل کی اور میچ میں مجموعی طور پر 5 شکار کیے۔قومی فاسٹ بولر نے 3اوور میں 14رنز دے کر 5کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔واضح رہے کہ حسن علی نے یہ کارنامہ ورکشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے نارتھمپٹن شائر کے خلاف انجام دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…