پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ  بکی گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے

datetime 5  فروری‬‮  2021

پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ  بکی گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان جنوبی افریقہ کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران بلال نامی بکی کو گرفتارکرلیاگیاکرکٹ بورڈ انتظامیہ نے بکی کوایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ ذرائع کے مطابق بلال نامی ایک بکی کو دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم کے اندر سے گرفتار کیا گیا تھا۔ بلال… Continue 23reading پاکستان جنوبی افریقہ دوسرا ٹیسٹ میچ  بکی گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے

یوم کشمیر پر بھارت کو بدترین شکست، پاکستانی فائٹر نے پہلے ہی مکے میں بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

یوم کشمیر پر بھارت کو بدترین شکست، پاکستانی فائٹر نے پہلے ہی مکے میں بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا

کوئٹہ/سنگاپور (آن لائن)مکس مارشل آرٹس کے ایک مقابلے میں کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کھلاڑی احمد مجتبی نے روایتی حریف انڈیا کے کھلاڑی راہول راجو کو شکست دے دی۔جمعہ کو سنگاپور کے انڈور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں ولورین کے نام سے جانے والے28 سالہ احمد مجتبی نے انڈین کھلاڑی کو پہلے منٹ… Continue 23reading یوم کشمیر پر بھارت کو بدترین شکست، پاکستانی فائٹر نے پہلے ہی مکے میں بھارتی فائٹر کو ناک آؤٹ کر دیا

گوادر کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

datetime 5  فروری‬‮  2021

گوادر کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

گلگت ( آن لائن )صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے خوبصورت کرکٹ گرائونڈ کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) بھی خاموش نہ رہ سکی اور دنیا کو چیلنج کردیا کہ کسی کے پاس اس سے زیادہ خوبصورت تصاویر ہیں تو شیئرکریں ۔ ابھی گوادر سٹیڈیم کی خوبصورتی کے چرچے دنیائے… Continue 23reading گوادر کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹ گراؤنڈ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دیکھنے کے منتظر شائقین کرکٹ کا تجسس مزید بڑھا دیا ،مداحوں سے حیرت انگیز سوال

datetime 5  فروری‬‮  2021

پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دیکھنے کے منتظر شائقین کرکٹ کا تجسس مزید بڑھا دیا ،مداحوں سے حیرت انگیز سوال

لاہور( این این آئی) پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دیکھنے کے منتظر شائقین کرکٹ کا تجسس مزید بڑھا دیا ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے پشاور زلمی کے مداحوں سے سوال کیا کہ پشاور زلمی کے اینتھم کے لیے عالمی شہرت یافتہ امریکہ… Continue 23reading پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل کے بقیہ میچز دیکھنے کے منتظر شائقین کرکٹ کا تجسس مزید بڑھا دیا ،مداحوں سے حیرت انگیز سوال

جاوید میانداد نے اپنے عہد کے ٹف ٹائم دینے والے بالرز کے نام بتا دئیے ، سب سے خطرناک بالر کا نام بھی بتا دیا

datetime 5  فروری‬‮  2021

جاوید میانداد نے اپنے عہد کے ٹف ٹائم دینے والے بالرز کے نام بتا دئیے ، سب سے خطرناک بالر کا نام بھی بتا دیا

کراچی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد نے اپنے عہد کے ٹف ٹائم دینے والے بولرز کے نام بتا دئیے جن میں ڈینس لیلی سرفہرست ہیں۔سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر جاوید میانداد نے اپنی ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ماضی کے باصلاحیت اور سخت ٹکر… Continue 23reading جاوید میانداد نے اپنے عہد کے ٹف ٹائم دینے والے بالرز کے نام بتا دئیے ، سب سے خطرناک بالر کا نام بھی بتا دیا

خواہش ہے وقار یونس کی ذہانت سے جتنا کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے کر لوں، جنوبی افریقہ بالر کی خواہش

datetime 5  فروری‬‮  2021

خواہش ہے وقار یونس کی ذہانت سے جتنا کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے کر لوں، جنوبی افریقہ بالر کی خواہش

لاہور( این این آئی )جنوبی افریقی کرکٹر کیگیسو ربادا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان آکر اچھا لگ رہا ہے لیکن کرائوڈ کے بغیر کھیلنا مختلف تجربہ ہے،خواہش ہے ایک دن پاکستان سپر لیگ میں ضرور حصہ لوں،اگر وقار یونس سے ملنے کا موقع ملا تو ان کے تجربہ سے سیکھنے کی کوشش کروں… Continue 23reading خواہش ہے وقار یونس کی ذہانت سے جتنا کچھ حاصل کیا جاسکتا ہے کر لوں، جنوبی افریقہ بالر کی خواہش

موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، آئی سی سی پول میں بابراعظم نے ویرات کوہلی کو شکست دیدی

datetime 4  فروری‬‮  2021

موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، آئی سی سی پول میں بابراعظم نے ویرات کوہلی کو شکست دیدی

اسلام آباد(این این آئی) آئی سی سی پول میں بابراعظم نے ویرات کوہلی کو ہرادیا۔آئی سی سی نے بہترین چار کھلاڑیوں کے نام دیئے تھے ۔ووٹنگ میں کین ولین سن اور جوروٹ بھی شامل تھے ۔بابر اعظم کو 46 فیصد، ویرات کوہلی کو 45 اعشاریہ 9 فیصدووٹ ملے۔ووٹنگ میں دنیا بھر سے 2 لاکھ 60… Continue 23reading موجودہ جنریشن کا بہترین بلے باز کون، آئی سی سی پول میں بابراعظم نے ویرات کوہلی کو شکست دیدی

گوادر کے بعد کالام میں بھی بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

datetime 4  فروری‬‮  2021

گوادر کے بعد کالام میں بھی بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخواحکومت نے صوبے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے ایک اور اہم قدم کے طور پر کالام میں بین الاقوامی طرز کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے ۔ 120 کنال رقبے پر محیط کالام کرکٹ سٹیڈیم کا یہ منصوبہ 358 ملین روپے کی تخمینہ… Continue 23reading گوادر کے بعد کالام میں بھی بین الاقوامی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل میچز میں تماشائیوں کوداخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پی سی بی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 4  فروری‬‮  2021

پی ایس ایل میچز میں تماشائیوں کوداخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پی سی بی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2021 کے دوران تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔فیصلہ کیا گیا ہے کہ لیگ کے میچز کے دوران اسٹیڈیمز میں 20 فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت… Continue 23reading پی ایس ایل میچز میں تماشائیوں کوداخلے کی اجازت ہو گی یا نہیں؟ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پی سی بی کو اپنا فیصلہ سنا دیا

Page 252 of 2242
1 243 244 245 246 247 248 249 250 251 252 253 254 255 256 257 258 259 260 261 2,242