پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ ٹیم میں سب سے زیادہ شرمیلا کھلاڑی کونسا ہے ؟زینب عباس کا بڑا انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کی معروف اسپورٹس میزبان زینب عباس نے کہا ہے کہ فاسٹ بولر نسیم شاہ سارے کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ شرمیلے ہیں۔

ایک پروگرام میں میزبان نے زینب عباس سے سوال کیا کہ ٹیم میں سب سے زیادہ شرمیلا کون سا کھلاڑی ہے؟جس پر زینب عباس نے بتایا کہ یقینی طور پر نسیم شاہ سب سے زیادہ شرمیلے ہیں۔ فاسٹ بولر کے علاوہ کسی دوسرے کھلاڑی کا نام لینے کے بجائے زینب نے کہاکہ اب تقریباً سارے کھلاڑی بہت پراعتماد ہوچکے ہیں اب ان میں پہلے کی طرح جھجک نہیں پائی جاتی، شروع میں کوئی بھی کھلاڑی جھجکتا ہے لیکن ایک دو سنچری اور وکٹیں لینے کے بعد سب پراعتماد ہوجاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…