منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 18  مئی‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر گہرے غم کا اظہار کیا گیا ہے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ ہوا۔نجم سیٹھی نے ندا ڈار کے اہلخانہ سے اظہارِ تعزیت بھی کیا۔یاد رہے کہ ندا ڈار دائیں ہاتھ کی بیٹر اور دائیں ہاتھ سے آف بریک بالر کے طور پر کھیلتی ہیں اور اپریل 2023 میں انہیں پاکستان ویمنز کرکٹ کی کپتان مقرر کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے مارچ 2023 میں ویمنز ٹیم کی قیادت سے دستبرداری کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے ندا ڈار کے کپتان مقرر کیے جانے کی منظوری دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…