میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمر اکمل نے اعتراف کے بعد معافی مانگ لی
لاہور(این این آئی) کرکٹرعمراکمل نے اعتراف کیا ہے کہ میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی اورفکسنگ کی پیشکش کے بارے میں بروقت نہ بتانے پر مجھے بارہ ماہ کی پابندی کا سامنا کرنا پڑا۔کرکٹرعمراکمل نے ویڈیو میں اعتراف کیا کہ گزشتہ سال میرے سے غلطی ہوئی جس سے میرے کیریئر اور کرکٹ… Continue 23reading میری غلطی کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمر اکمل نے اعتراف کے بعد معافی مانگ لی