انسانیت کیلئے کھڑا ہونے کیلئے ہمیں صرف انسان بننا ہے بابر اعظم فلسطینیوں کیلئے دعا گو
لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت کیلئے کھڑا ہونے کیلئے ہمیں صرف انسان بننا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر بابر اعظم نے لکھا کہ فلسطین کے لوگوں کے لئے دعاگو ہوں۔انسانیت کے لئے… Continue 23reading انسانیت کیلئے کھڑا ہونے کیلئے ہمیں صرف انسان بننا ہے بابر اعظم فلسطینیوں کیلئے دعا گو