بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

بھارت میں آئی پی ایل پلیئرز کی بیگمات بھی چھیڑچھاڑ سے محفوظ نہیں ، ویڈیو وائرل

datetime 7  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی (این این آئی)بھارت میں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)پلیئرز کی بیگمات بھی چھیڑچھاڑ سے محفوظ نہیں رہیں۔

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے کپتان نتیش رانا کی اہلیہ ساشی ماروا کو نامعلوم نوجوانوں نے پیچھا کرکے ڈرا دیاجس کی ویڈیو انہوں نے سوشل میڈیا پر اپ لوڈ بھی کی جبکہ پولیس نے واقعہ کی رپورٹ بھی درج کرنے سے انکار کردیا۔ساشی نے بتایا کہ آفس سے گھر جاتے ہوئے بائیک پر سوار 2 لڑکوں نے میرا پیچھا کیا اور بغیر کسی وجہ کے میری گاڑی کو ہٹ بھی کیا، جس سے میں بہت زیادہ ڈر گئی اور گھر جاتے ہی دہلی پولیس کو فون کرکے واقعہ سے آگاہ کرتے ہوئے رپورٹ درج کرنے کو کہا، مگر وہاں سے جواب ملا کہ چونکہ آپ خیریت سے گھر پہنچ گئی ہیں اس لیے اس معاملے کو بھول جائیں، اگر دوبارہ وہ لڑکے پیچھا کریں تو بائیک کا نمبر نوٹ کرنے کی کوشش کریں۔ساشی نے پولیس کے اس جواب شدید فرسٹریشن اور برہمی کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…