کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج سیریز کا آخری اور پانچواں ایک روزہ میچ کھیلا جا رہا ہے، یہ میچ بابراعظم کا 100 واں میچ ہے اس طرح بابراعظم نے ون ڈے میچز کی سنچری مکمل کر لی ہے، اس موقع پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے کپتان کو خصوصی تحفہ دیا گیا، محمد رضوان اور شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو 100 نمبر کی خصوصی جرسی پیش کی، اس موقع پر ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی بابر اور ان کی خصوصی جرسی کے ہمراہ گروپ فوٹو بنوائی۔
ون ڈے میچز کی سنچری پر بابر اعظم کیلئے ٹیم کا خصوصی تحفہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































