جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

ایک وفاقی وزیر نے گھر بلایا لیکن گھر داخل نہیں ہونے دیا ، اس وقت شعیب اختر نے گیٹ پر انٹر کام سے وزیر سے کیا کہا تھا ؟ جانئے

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔نجی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا تھا۔ دوران انٹرویو میزبان کے سوال پر شعیب اختر نے بتایا کہ ماضی میں 2سالہ پابندی لگنے کے بعد راولپنڈی کی ایک بااثر شخصیت (وفاقی وزیر) کو فون کیا جس پر انھوں نے مجھے اپنے گھر بلایا تاہم کوئی مددکرنے کے بجائے گھر میں داخل نہیں ہونے دیا اور گیٹ سے واپس بھیج دیا۔شعیب اختر نے کاہ کہ یہ واقعہ میرے لیے مدد نہیں سبق تھا، میں نے انہیں اس وقت گیٹ سے ہی  انٹر کام پرکہا تھا کہ آپ نے مجھے ذلیل کرنا تھا تو بلایا کیوں؟ پھر میں نے انہیں کہا تھا کہ یاد رکھیے گا آپ وزیر ہیں لیکن نام آپ کا نہیں میرا ہی زندہ رہیگا جس پر انہوں نے کہا دیکھتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…