اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

سابق صدر آصف زرداری نے شعیب اختر کی مددکب اور کیسے کی تھی؟ سابق فاسٹ بائولر کا اہم انکشاف

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی اسپیڈ اسٹار اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ ان پر لگی 5 سالہ پابندی کو سابق صدر آصف زرداری نے ختم کروایا تھا۔نجی میڈیا کو دئیے گئے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران شعیب اختر نے اپنی کتاب میں لکھے ایک واقعے کا ذکر کیا تھا۔ دوران انٹرویو میزبان کے سوال پر شعیب اختر نے بتایا کہ  سابق صدر آصف زرداری کی تعریف کی اور بتایا کہ جب مجھ پر 5 سالہ پابندی لگی تو میرے دوست فیصل بٹ مجھے زرداری صاحب کے پاس لے کر گئے، جس پر انھوں نے چیئرمین کرکٹ بورڈ نسیم اشرف کو فون کرکے کہا کہ شعیب ہمارا بچہ ہے اسے آئی پی ایل کھیلنا ہے تم اس پر لگی پابندی کو ختم کرتے ہو یا ہم چیئرمین نیا لگادیں۔ سابق فاسٹ بولر نے کہاکہ اس کے بعد نسیم اشرف کو آدھی رات میں کہیں سے اٹھا کر لے آیا گیا۔



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…