اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملٹی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ کرکٹ بورڈز کیلئے ڈراؤنا خواب بن گیا

datetime 1  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) فرنچائزز کی ملٹی ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ کرکٹ بورڈز کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلین پلیئرز ایجنٹ نیل میکسویل نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں، بھارتی فرنچائز مالکان کا پلیئرز کے لیے ملٹی ٹی 20 لیگز منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ہے، منصوبے کے تحت انٹرنیشنل کرکٹرز اپنے ملک کے بجائے بھارتی فرنچائز کیلئے کھیلیں گے،

آئی پی ایل کے دس میں سے8 فرنچائز مالکان نے مختلف لیگز میں بھی ٹیمز خریدی ہوئی ہیں۔نیل میکسویل کے مطابق کچھ کھلاڑیوں کو ملٹی کلبز ڈیل کی آفر ہوئی ہے، اس ڈیل کے بعد کرکٹ کی موجودہ شکل تیزی سے بدل رہی ہے، آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی اس ڈیل کا حصہ ہوں گے۔کرکٹ بورڈز کے لیے ملٹی لیگ منصوبہ درد سربنا ہوا ہے کیونکہ کرکٹ بورڈز ملٹی لیگ معاہدے میں پلیئرز کو ملنے والے پیسے کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہیں،کچھ کرکٹ بورڈز نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ اور میچ فیسز میں اضافہ کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…