اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بابراعظم کی شاداب کے والدین سے ملاقات، والدہ کو گلے لگالیا

datetime 28  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی ( این این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں کپتان بابراعظم کی لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے میچ کے وقفے کے دوران لیگ اسپنر شاداب خان کے والدین سے ملاقات کی اور انکی خیریت دریافت کی، اس دوران کپتان نے دوست کی والدہ کو گلے لگایا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔دوسری جانب اس میچ میں کپتان بابراعظم نے پاکستان کی طرف سے تیز ترین 12 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا جبکہ وہ یہ سنگ میل حاصل کرنے والے ایشیا کے دوسرے تیز ترین کرکٹر ہیں۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…