پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

انگلینڈ کے سابق کرکٹر ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ مقرر

datetime 2  جنوری‬‮  2023 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کے سابق کرکٹر اجمل شہزاد کو ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کردیا گیا۔ ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق اجمل شہزاد پی ایس ایل 6 میں سلطانز کے اسسٹنٹ کوچ تھے، سابق انگلش کرکٹر کو اوٹس گبسن کی جگہ یہ ذمہ داری دی گئی ہے۔ اوٹس گبسن مصروفیات کی وجہ سے اس بار ملتان کے ساتھ نہیں ہوں گے، اجمل شہزاد نے انگلینڈ کیلئے ایک ٹیسٹ، گیارہ ون ڈے اور تین ٹی 20 کھیلے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پی سی بی کا ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا فیصلہ اجمل ڈربی شائر کے اسسٹنٹ کوچ اور ہنڈریڈز کی ٹیم ٹرینٹ روکٹس کے فاسٹ باؤلنگ کوچ بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…