میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی بھی قومی اسکواڈ میں شامل

  اتوار‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2022  |  18:00

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم میں سلیکشن کے منتظر فاسٹ بولر میر حمزہ، اسپنر ساجد خان اور شاہنواز دہانی کوقومی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں تین کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق عبوری سلیکشن کمیٹی نے میر حمزہ، ساجد خان اور شاہنواز دہانی کو قومی اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق کھلاڑیوں کو شامل کرنے کا فیصلہ عبوری سلیکشن کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔مذکورہ اجلاس میں کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

زیرو پوائنٹ

شہدائے آٹا

زہرہ مائی اور کندن مائی دونوں کزن تھیں اور بستی عارف میں رہتی تھیں‘ اب یہ بستی عارف کہاں ہے؟ یہ جتوئی کے مضافات میں ہے اور اس بستی میں صرف غریب رہتے ہیں‘ کتنے غریب؟ اتنے غریب کہ یہ صرف آٹے کے ایک تھیلے کے لیے جان دے سکتے ہیں اور کندن مائی اور زہرہ مائی بھی ایسی ہی ....مزید پڑھئے‎