جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

datetime 17  مارچ‬‮  2021

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

دبئی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق بھارت کے ویرات کوہلی پہلے اور… Continue 23reading آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم حیرت انگیز پوزیشن پر براجمان

پی ایس ایل 6؛ شیڈول پر مزید اعتراضات سامنے آ گئے

datetime 17  مارچ‬‮  2021

پی ایس ایل 6؛ شیڈول پر مزید اعتراضات سامنے آ گئے

کراچی(یواین پی)پی ایس ایل6 کے مجوزہ شیڈول پر مزید اعتراضات سامنے آ گئے جب کہ ایک اور فرنچائز نے اپنے متواتر دن کے میچز پرسوال اٹھا دیے۔پی ایس ایل 6 کا شیڈول فائنل کرنے کیلیے فرنچائزز اور پی سی بی کی اہم میٹنگ بدھ کو ہوگی،توقع ہے کہ اس میں تمام معاملات کو حتمی شکل… Continue 23reading پی ایس ایل 6؛ شیڈول پر مزید اعتراضات سامنے آ گئے

چیف سلیکٹرکی من مانیاں ،کپتان ٹیم سلیکشن سے پریشانرائے نظرانداز کرنے پر بابر اورچیف سلیکٹرمحمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2021

چیف سلیکٹرکی من مانیاں ،کپتان ٹیم سلیکشن سے پریشانرائے نظرانداز کرنے پر بابر اورچیف سلیکٹرمحمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف

لاہور(یواین پی)دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کیلئے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کی وجہ سے بابر اعظم سکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے… Continue 23reading چیف سلیکٹرکی من مانیاں ،کپتان ٹیم سلیکشن سے پریشانرائے نظرانداز کرنے پر بابر اورچیف سلیکٹرمحمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف

بابراعظم اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2021

بابراعظم اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کی سلیکشن میں رائے کو نظرانداز کرنے پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور چیف سلیکٹر محمد وسیم میں اختلافات کا انکشاف ہوا ہے۔چیف سلیکٹر نے گزشتہ ہفتے دورہ جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے لیے اسکواڈز کا اعلان کیا تھا اور… Continue 23reading بابراعظم اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف

ون ڈے میں 7 ہزار رنز بنانے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر

datetime 15  مارچ‬‮  2021

ون ڈے میں 7 ہزار رنز بنانے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر

لکھنو(این این آئی)متھالی راج ون ڈے انٹرنیشنل میں 7 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنیو الی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر بن گئیں۔متھالی راج نے یہ کارنامہ اتوار کو جنوبی افریقہ سے جاری ہوم سیریز کے چوتھے میچ میں انجام دیا، بھارتی کپتان کیریئر کے 213 ویں میچ میں 7 ہزار کا ہندسہ عبور… Continue 23reading ون ڈے میں 7 ہزار رنز بنانے والی دنیا کی پہلی خاتون کرکٹر

یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2021

یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کیم طابق وزیر اعظم ہاؤس سے فون کے بعد سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔توصیف احمد کے بھتیجے کے مطابق وزیراعظم… Continue 23reading یاسمین راشد کو سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپ دی گئی

پی ایس ایل کا التوا،محمد حفیظ پھٹ پڑے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 15  مارچ‬‮  2021

پی ایس ایل کا التوا،محمد حفیظ پھٹ پڑے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی(یواین پی) محمد حفیظ نے بورڈ سے پی ایس ایل کے التوا کی ذمہ داری قبول کرنے کا مطالبہ کردیا، وہ کہتے ہیں کہ جب آپ چھوٹی چیزوں کا کریڈٹ لیتے تو بڑے واقعات کی ذمہ داری بھی قبول کریں، سارا ملبہ کسی ایک پر ڈالنا درست نہیں، باہمی سیریز میں فتوحات کا ٹی 20… Continue 23reading پی ایس ایل کا التوا،محمد حفیظ پھٹ پڑے پی سی بی سے بڑا مطالبہ کردیا

سابق افریقی بلے باز ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

datetime 13  مارچ‬‮  2021

سابق افریقی بلے باز ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

پشاور(این این آئی)سابق افریقی بلے باز اور پشاور زلمی کا منٹور ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے ، گزشتہ روز پشاور کا دورہ کر کے واقع پشاوری چپل مارکیٹ سے چپل خریدلئے،اس دوران انہوں نے 4جوڑاچپل خریدے لئے اس موقع پر انہوں نے لوگوں کیساتھ تصاویر بھی کھینچ لئے،بین الاقوامی کرکٹ کی کھلاڑی… Continue 23reading سابق افریقی بلے باز ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021

کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

کراچی (این این آئی) قومی ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے  کرکٹ میں اپنا نام منوانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا۔ قومی کرکٹر فواد عالم پاکستان کے پہلے او ٹی ٹی پلیٹ فارم اردو فلکس کی ویب سیریز کے ذریعے اداکاری کی دنیا میں ڈیبیو کرنے کیلئے تیار ہیں۔فواد… Continue 23reading کرکٹ کے بعد فواد عالم نے اداکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 2,282