پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

ہر بھجن نے رضوان کو سہواگ اور وارنر کے پائے کا کھلاڑی قرار دیدیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے کہا ہے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کپتان بابر اعظم کی طرح نہیں کھیل سکتے کیونکہ وہ اٹیکنگ کھلاڑی ہے۔

ایک انٹرویومیں ہربھجن سنگھ نے بابر اعظم اور محمد رضوان سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو رضوان کا گیم ہے وہ بابر اعظم کی طرح نہیں کھیل سکتے، محمد رضوان ایک اٹیکنگ کھلاڑی ہیں، اگر وہ بابر اعظم کی طرح کھیلنے لگ جائیں تو پاکستان ٹیم کبھی بھی دو اوپنرز ایسے نہیں بھیج سکتی جو پہلے 6 اوورز تک وکٹ بچائیں۔ہربھجن سنگھ نے محمد رضوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ایک ایسا فارمیٹ ہے جس میں رضوان جیسے کھلاڑی میچ کو آگے لے کر چلتے ہیں، ہربجھن نے محمد رضوان کوبھارتی کھلاڑی وریندر سہواگ، روہت شرما اور ڈیوڈ وارنر جیسا قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آگے سے اٹیک کرتے ہیں، اگر رضوان بھی سلو کھیلے تو ٹیم پریشر میں آ جائے گی۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…