’’ شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی‘‘ حسن علی نے بھی شعیب اخترکا17سالہ ریکارڈبرابرکردیا
لاہور(آن لائن ) ہرارے ٹیسٹ میں شاہین شاہ آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کر دی،ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ ا?رم بولرزکے 5،5شکار ریکارڈ کا حصہ بن گئے۔ ہرارے ٹیسٹ میں کمزور زمبابوین ٹیم کیخلاف پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی ریکارڈز اپنے نام کیے ہیں، ایک صدی میں پہلی بار دونوں لیفٹ آرم… Continue 23reading ’’ شاہین آفریدی اور نعمان علی نے تاریخ رقم کردی‘‘ حسن علی نے بھی شعیب اخترکا17سالہ ریکارڈبرابرکردیا