ورلڈکپ، بھارت افغانستان سے بھی ہار جائے گا، شعیب اختر
اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے پیشگوئی کی ہے کہ بھارت کی ٹیم اپنے اگلے میچ میں بھی فتح کا مزہ نہیں چکھ سکے گی۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے بھارت پر ورلڈکپ میچز میں ناقص کارکردگی پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ اگر بھارت ٹاس ہار گیا تو… Continue 23reading ورلڈکپ، بھارت افغانستان سے بھی ہار جائے گا، شعیب اختر






























