مصباح کو بغیر کسی تجربے کے کوچ لگاکر ٹیم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے،عاقب جاوید کا دعویٰ
لاہور(این این آئی) سابق کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ مصباح الحق کی اب ٹیم کے ساتھ بورڈ میں بھی پہلے جیسی عزت نہیں رہی، وہ دیوار کے ساتھ لگ چکے ہیں۔سابق کرکٹر عاقب جاوید نے ایک بار پھر مصباح الحق کو آڑتے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ مصباح الحق کوچنگ کے شعبے… Continue 23reading مصباح کو بغیر کسی تجربے کے کوچ لگاکر ٹیم کے ساتھ مذاق کیا گیا ہے،عاقب جاوید کا دعویٰ