پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر سیریز (منگل ) سے شروع ہوگی

datetime 14  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روٹر ڈیم (این این آئی) پاکستان اور نیدر لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچز پر سیریزسولہ اگست سے شروع ہوگی ۔ تفصیلات کے مطابق تین ایک روزہ میچز کی سیریز پر مشتمل دورہ نیدر لینڈز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے نیدر لینڈ پہنچ چکی ہے اور قومی ٹیم نے پہلے روز ہوٹل میں جم سیشن میں حصہ لیا اوراگلے روز پریکٹس سیشن میں حصہ لیا نیدرلینڈزکیخلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز 16 ، 18 اور 21 اگست کو کھیلے جائیں گے جبکہ تمام ون ڈے میچز نیدر لینڈز کے شہر روٹر ڈیم میں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فٹنس مکمل بحال ہونے پر انھیں تیسرے میچ میں کھلانے کا امکان ہے،ابتدائی دونوں میچز میں ان کا خلا شاہنواز دھانی یا وسیم جونیئر سے پر کیے جانے کا امکان ہے۔ڈراپ ہونے والے حسن علی کی جگہ سنبھالنے کیلئے نسیم شاہ کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے،حارث رؤف پیس بولنگ میں سینئر کا کردار ادا کریں گے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…