اسلام آبا د(این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم سے قومی کرکٹرز اور آپس میں بہترین دوست حسن علی اور شاداب خان کے درمیان کبڈی میچ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوںنے بتایا کہ حسن علی آرام سے جیت جائیگا ۔ایک انٹرویومیں فواد عالم سے سوال کیا گیا اگر حسن علی اور شاداب کے درمیان کبڈی میچ کروایا جائے تو فاتح کون ہوگا؟کرکٹر نے کچھ سیکنڈ سوچنے کے بعد جواب دیا حسو (حسن علی) آرام سے جیت جائے گا۔میزبان نے سوال کیا کہ پنڈی ٹیسٹ میں آپ ٹیم میں شامل تھے، 28 سال بعد ایسا ہوا کہ ایک بندہ ٹیم میں ہے تاہم نہ کوئی بال کھیلی اور نہ کوئی بال پکڑی لیکن تنخواہ پوری ملی، بطور کرکٹر آپ کو کیسا لگا؟جواب میں فواد عالم نے تابش سے کہا کہ آپ کو کیسا لگے گا؟’ تابش نے جواب دیا بہت مزہ آئیگا جس پر فواد ہنستے ہوئے کھڑے ہوئے اور انہوں نے میزبان سے ہاتھ ملایا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
خامنہ ای سے ملاقات کیلئے لوگوں کو آنکھوں پر پٹی باندھ کر لے جایا جاتا تھا، بڑا دعویٰ
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
پاکستان کے ایک سے زائد نیوز چینلز کی نشریات ہیک
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی



















































