ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

حسنین کی ڈریسنگ روم میں بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 4  ستمبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر محمد حسنین کی ڈریسنگ روم میں بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیپاکستان کرکٹ بورڈ کے سوشل میڈیا پیج پر شیئر کی گئی

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور ہانگ کانگ کا میچ جاری ہے اور قومی ٹیم بیٹنگ کر رہی ہے۔شیئر کی گئی ویڈیو میں ایک بلی کو پاکستانی ڈریسنگ روم میں گھومتے دیکھا جا سکتا ہے اور پھر کچھ دیر بعد محمد حسنین کو اس بلی کو گوشت کھلاتے اور مسکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ کیپشن میں لکھا گیا ہے کہ حسنین نے پاکستانی ڈریسنگ روم میں بلی کو بہترین طریقے سے خوراک کو یقینی بنایا۔یاد رہے کہ پاکستان نے دو روز قبل ہونے والے میچ میں ہانگ کانگ کو 155 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیکر ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…