جمعہ‬‮ ، 07 مارچ‬‮ 2025 

ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے،شاہین آفریدی

datetime 1  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کینڈی (این این آئی)ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل شاہین شاہ آفریدی نے کہاہے کہ ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے۔سری لنکا میں موجود شاہین آفریدی نے پی سی بی ڈیجیٹل میڈیا پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ایشیا کپ نہیں کھیلا لیکن اس بار بہت اچھی تیاری ہے، سری لنکا میں پاکستانی کھلاڑیوں نے تینوں فارمیٹ کی بہت کرکٹ کھیلی ہے۔

شاہین آفریدی نے کہا کہ سری لنکا میں وکٹ اسپنرز کو مدد دیتی ہے، ون ڈے کرکٹ میں حارث رؤف کا رول مشکل ہوتا ہے، جب حارث کو گیند ملتی ہے تو اس وقت گیند زیادہ سوئنگ نہیں ہوتی۔پاکستانی فاسٹ بولر نے کہا کہ ایشیا کپ جیتیں گے، تمام کھلاڑیوں کی مکمل تیاری ہے، فیملی سے زیادہ ٹیم کے ساتھ رہتے ہیں، ہر کھلاڑی ایک دوسرے کو بھرپور سپورٹ کرتا ہے۔یاد رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ (آج) ہفتہ کو شیڈول ہے۔



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…