حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
ابو ظہبی (این این آئی)قومی کرکٹر اور پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی۔انہوں نے یہ اعزاز گزشتہ روز پشاور زلمی کیخلاف میچ میں حاصل کیا،یہی نہیں بلکہ وہ پاکستان کی جانب سے کم ترین میچوں میں یہ اعزاز حاصل… Continue 23reading حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا