کراچی(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد کی جانب سے بیٹے کیلئے حوصلہ افزا پوسٹ شیئر کی گئی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر بیٹے کی نئی کِٹ میں چنگھاڑتے ہوئے ایک تصویر شیئر کی ہے،اس تصویر کے کیپشن میں اعظم صدیقی نے ایک حوصلہ افزا شعر لکھا ہے۔’’مدعی لاکھ برا چاہے تو کیا ہوتا ہے، وہی ہوتا ہے جو منظورِ خدا ہوتا ہے، یوں تکبر نہ کرو ہم بھی ہیں بندے اس کے، سجدے بت کرتے ہیں حامی جو خدا ہوتا ہے‘‘۔بابر اعظم کے والد کی اس پوسٹ پر کرکٹ شائقین کی جانب سے بابر اعظم سے دوبارہ سے بہتر کھیل پیش کرنے کا مطالبہ کیا گیا
کپتان بابر اعظم کے والد کی جانب سے بیٹے کیلئے حوصلہ افزا پوسٹ اور تصویر شیئر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































