بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالیں

26  ستمبر‬‮  2022

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کراچی میں ہونے والی پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کے بعد شہر لاہور پر نظریں جمالی ہیں۔بابر اعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قومی ٹیم کی جانب سے جیت کی خوشی منانے کی دو تصویریں ٹوئٹ کی ہیں۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ کراچی ناقابل یقین تھا، لاہور اب آپ کے پاس آرہے ہیں۔



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…