جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

فائنل میں دونوں ٹیمیں ہی ہماری تھیں جو بھی جیتتی ہمیں خوشی ہوتی انگلینڈ کے بائولر عادل رشید کے والد کا ویڈیو پیغام

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)انگلینڈ کے کرکٹر عادل رشید کے والد نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عادل رشید کے والد کا ایک ویڈیو پیغام وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل پر بات کرتے دیکھے گیا۔ویڈیو پیغام میں عادل رشید کے والد نے کہا کہ ہمیں خوشی ہوئی کہ انگلینڈ کو ورلڈکپ کے فائنل میں فتح ہوئی تاہم فائنل میں دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔انہوں نے کہا کہ الحمداللہ!انگلینڈ ٹیم میں موجود معین علی اور عادل رشید دونوں میرے بیٹے ہیں، دونوں کشمیری ہیں، پاکستان کے لوگوں کو بھی ان دونوں کھلاڑیوں پر فخر ہے جو انگلینڈ کی طرف سے کھیل رہے ہیں، ورلڈکپ میں ان کی کارکردگی بھی اچھی رہی۔عادل رشید کے والد نے کہاکہ انگلینڈ کی فتح کے بعد جو بھی ہمیں مبارکباد دے رہا ہے میں ان سے یہی کہہ رہا ہے فائنل میں جو بھی ٹیم جیتتی ہمیں خوشی ہوتی کیوں کہ دونوں ٹیمیں ہماری تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…