پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی اسٹار کو ورلڈکپ کے بعد طویل بریک پر جاتے دیکھ رہا ہوں، روی شاستری کا حیران کن انکشاف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے متعلق اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی اسٹار کو ورلڈکپ کے بعد طویل بریک پر جاتے دیکھ رہا ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میڈیا سے گفتگو کے دوران روی شاستری نے کہا کہ ایک چیز میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ شاہین شاہ آفریدی جسمانی طور پر مکمل فٹ نہیں ہے وہ بہت جلدی واپس آگیا ہے لیکن اس کے باوجود شاہین سے لگائی جانے والی توقعات بہت زیادہ ہیں، ورلڈکپ کے دوران اس پر دبا تھا کہ وہ کھیلے، سلیکٹرز سمیت شائقین بھی چاہتے تھے کہ وہ کھیلے لیکن اسے اپنے ردھم میں لوٹنے میں وقت لگے گا۔ سابق بھارتی کوچ نے کہا کہ میں اس ٹورنامنٹ کے ختم ہونے پر شاہین کو کھیل سے ایک طویل بریک لیتے دیکھ رہا ہوں۔



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…