جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان نے تمام اندازے غلط ثابت کردیے،سیمی فائنل میں پہنچنے پر آئی سی سی بھی پاکستانی ٹیم کے جذبے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلیا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل فور مرحلے میں جگہ بنانے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی پاکستانی ٹیم کے جذبے کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکی اور اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر کئی تعریفی ٹوئٹس کی ہیں،آئی سی سی نے لکھا ہے کہ پاکستان نے سیمی فائنل میں پہنچ کر تمام اندازے غلط ثابت کردیے،ایک اور ٹوئٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا کہنا تھا کہ ٹی 20ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ڈرامائی کہانیوں میں سے ایک، پاکستان نے یہ کیسے کیا؟ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ دو میچوں میں شکستوں کے بعد نیچے سے اوپر آنا ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کسی تیز سواری پر سوار تھا،آئی سی سی نے اپنی دیگر ٹوئٹس میں بھی قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ پاکستان نے تمام تر مشکلات کے باوجود خود کو پرسکون رکھا، فائنل فور میں جگہ بنائی اور آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…