اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت سے شکست،سابق کرکٹرز بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دیے بغیر نہ رہ سکے

datetime 29  اگست‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(این این آئی)ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت کے ہاتھوں 5 وکٹوں سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی قومی ٹیم کے مقابلے کی داد دئیے بغیر نہ رہ سکے۔

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شاہد آفریدی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جب 2 ٹیمیں اتنے بڑے میچ کو آخری گیند تک لے جائیں تو مداح بھی جیت جاتے ہیں کیوں کہ ہم ایسا ہی میچ دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہاردک پانڈیا نے بولنگ اور بیٹنگ میں شاندار مظاہرہ کیا جبکہ نسیم شاہ اور محمد نواز نے بھی اپنی مہارت دکھائی۔شعیب اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ کیا بہترین میچ ہوا! پاکستانی بولرز نے بہترین مقابلہ کیا جبکہ بھارت نے میچ کے آخری مراحل میں اچھا کھیلا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…