جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

” قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں” مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسزکے حملے پرشاہد آفریدی پھٹ پڑے

datetime 9  مئی‬‮  2021

” قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں” مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسزکے حملے پرشاہد آفریدی پھٹ پڑے

لاہور ، مقبوضہ بیت المقدس (آن لائن، آن لائن ) اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے پر سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے 41 سالہ شاہد آفریدی نے لکھا کہ ”ادھر مسجد اقصی کی دیواریں… Continue 23reading ” قبلہ اول، ہم تیری تقدیس کا قرض اتارنے سے قاصر ہیں” مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسزکے حملے پرشاہد آفریدی پھٹ پڑے

تابش خان نے ڈیبیو کے ساتھ ہی منفرد ریکارڈز بنا دیے

datetime 9  مئی‬‮  2021

تابش خان نے ڈیبیو کے ساتھ ہی منفرد ریکارڈز بنا دیے

ہرارے (این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر تابش خان نے زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈیبیو کیا ہے اور ایک بھی گیند کرائے بغیر چند نئے منفرد ریکارڈ اپنے نام کر گئے۔تابش خان نے ڈیبیو سے قبل 598 فرسٹ کلاس وکٹیں حاصل کی ہیں اور یہ ڈیبیو سے قبل کسی بھی ایشیائی… Continue 23reading تابش خان نے ڈیبیو کے ساتھ ہی منفرد ریکارڈز بنا دیے

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ، ویڈیو وائرل

datetime 9  مئی‬‮  2021

ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ، ویڈیو وائرل

ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ثانیہ مرزا نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایک مضحکہ خیز ویڈیو شئیر کی ہے جس میں انہیں اپنے… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مضحکہ خیز ویڈیو میں سالیوں کی مختلف اقسام بتادیں ، ویڈیو وائرل

نیپالی کوہ پیما نے 25ویں بار مائونٹ ایورسٹ سر کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

datetime 9  مئی‬‮  2021

نیپالی کوہ پیما نے 25ویں بار مائونٹ ایورسٹ سر کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

کھٹمنڈو (این این آئی)نیپالی کوہ پیما کامی ریٹا نے 25 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماونٹ ایورسٹ سر کر کے نیا ریکارڈ بنادیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کامی نے 848 میٹر بلند ماونٹ ایورسٹ کو پہلی بار 1994 میں سر کیا تھا جس کے بعد وہ تقریبا ہر سال اس پہاڑ کی چوٹی پر… Continue 23reading نیپالی کوہ پیما نے 25ویں بار مائونٹ ایورسٹ سر کرکے نیا ریکارڈ بنا دیا

عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی

datetime 9  مئی‬‮  2021

عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیسٹمن عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی۔اوپنر عابد علی نے 28 چوکوں کی مدد سے کیریئر کی پہلی ڈبل سنچری بنائی۔نعمان علی نے اپنے کیریئر کی پہلی نصف سنچری بنالی۔پہلی اننگز میں پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 439 رنز… Continue 23reading عابد علی نے زمبابوے کے خلاف ڈبل سنچری بنا ڈالی

جون یا منسوخ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز پر واضح کر دیا

datetime 8  مئی‬‮  2021

جون یا منسوخ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز پر واضح کر دیا

کراچی(یواین پی) جون یا پھر ایونٹ منسوخ، پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز پر واضح کر دیا۔کراچی میں پی ایس ایل6 کا میلہ کورونا کیسز کی وجہ سے 14 میچز کے بعد ہی اجڑ گیا تھا، بقیہ مقابلوں کا یکم سے 20 جون تک کراچی میں انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، مگر… Continue 23reading جون یا منسوخ پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز پر واضح کر دیا

لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

datetime 8  مئی‬‮  2021

لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

لاہور (این این آئی)لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر میں ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہوگئے اس حوالے سے اعزاز چیمہ نے کہا کہ 2 ڈاکو گن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار ہو گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی اعزاز چیمہ نے کہا کہ سوسائٹی… Continue 23reading لاہور میں معروف کرکٹر کے گھر ڈکیتی ڈاکوگن پوائنٹ پر نقدی اور موبائل فون لے کر فرار

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی کی سنچری

datetime 7  مئی‬‮  2021

زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی کی سنچری

ہرارے (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین اظہر علی نے زمبابوے کے خلاف کھیلتے ہوئے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری بنا ڈالی۔اظہرعلی نے 198 گیندوں پر 15 چوکوں کیساتھ سنچری اسکور کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز اظہرعلی کی ٹیسٹ کیرئیر میں یہ 18ویں جبکہ زمبابوے کے خلاف پہلی سنچری اسکور ہے۔اس… Continue 23reading زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں اظہرعلی کی سنچری

وسیم اکرم کا برطانوی ہائی کمشنر کا اسلام آباد کی گلیوں سے ہر ہفتے کچرا اْٹھانے پر شکریہ، شرمندگی کا اظہار بھی کر دیا

datetime 7  مئی‬‮  2021

وسیم اکرم کا برطانوی ہائی کمشنر کا اسلام آباد کی گلیوں سے ہر ہفتے کچرا اْٹھانے پر شکریہ، شرمندگی کا اظہار بھی کر دیا

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر کا اسلام آباد کی گلیوں سے ہر ہفتے کچرا اْٹھانے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یہ سب دیکھ کر بیحد شرمندہ ہوئے ہیں۔وسیم اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برطانوی ہائی… Continue 23reading وسیم اکرم کا برطانوی ہائی کمشنر کا اسلام آباد کی گلیوں سے ہر ہفتے کچرا اْٹھانے پر شکریہ، شرمندگی کا اظہار بھی کر دیا

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 2,308