دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر کہا ہے کہ بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 5 وکٹوں سے شکست دی۔پوسٹ میچ پریزنٹیشن میں بات کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے 10 سے 15 رنز کم بنائے۔انہوںنے کہاکہ فاسٹ بولرز نے میچ کو دلچسپ بنایا،نسیم شاہ نے جو جوش دکھایا، وہ شاندار ہے البتہ شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی۔
بھارت کیخلاف شاہین آفریدی کی کمی محسوس ہوئی،کپتان بابر اعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(دوسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین پر پابندیاں عائد
-
کالعدم بی ایل ایف کی خاتون خودکش بمبار کے سہولت کار کی بیوی کے تہلکہ خیز انکشافات
-
وفاقی حکومت کے سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین نے ہلچل مچا دی
-
ورلڈ بینک نے پاکستان کو جنوبی ایشیا ءسے نکال کر مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں شامل کر دیا
-
مقامی مارکیٹ میں سونا ایک دن قیمت کم ہونے کے بعد پھر مہنگا ہوگیا
-
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اہم بیان سامنے آگیا
-
لاہور ،شادی کا جھانسہ دے کر سپر وائزر کی سکیورٹی گارڈ خاتون سے جنسی زیادتی
-
آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے ایران نے نئی شرائط رکھ دیں
-
ویرات کوہلی کے تصویر لائیک اور ان لائیک کرنے پر لزلیز نے خاموشی توڑ دی
-
اسلام آباد میں ایچ آئی وی کا پھیلا ئوتیزی سے جاری، 618 نئے کیسز رپورٹ
-
بڑی غیر ملکی کمپنی پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں لانچ کرنے کیلئے تیار ہوگئی
-
ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز خیرپور آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس ہوگیا
-
پی ٹی اے نے ’سمز‘ سے متعلق شہریوں کو خبردار کردیا



















































