منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی کے 4 ویمن ایونٹس میں سے کسی کی میزبانی پاکستان کو نہ مل سکی

datetime 27  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگلے 4 ویمن ایونٹس کے میزبان ملکوں کا اعلان کردیا، پاکستان کو کسی ایونٹ کی میزبانی نہ مل سکی۔آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بنگلا دیش میں ہوگا، 2025 میں

آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ بھارت میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کو 2026 کے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میزبان مقرر کردیا گیا ہے۔اس کے علاوہ سری لنکا کو 2026 میں ہونیوالی اولین ویمن چیمپئنز ٹرافی کا مشروط میزبان مقرر کیا گیا ہے، ویمنز چیمپئنز ٹرافی میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی، سری لنکا کی میزبانی کوالیفکیشن سے مشروط ہوگی۔میزبان ملکوں کا فیصلہ برمنگھم میں آئی سی سی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل 2023 لارڈز میں کھیلا جائے گا، لارڈز کو 2025 کے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کا میزبان بھی مقررکردیا گیا ہے۔سالانہ اجلاس میں فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی) کو فائنل کرلیا گیا، کیلنڈر جلد جاری کردیا جائے گا۔آئی سی سی کی جانب سے آئیوری کوسٹ، کمبوڈیا اور ازبکستان کو ایسوسی ایٹ رکنیت دے دی گئی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…