عمر اکمل بھی بھارتی کرکٹر شامی کی حمایت میں سامنے آ گئے
اسلام آباد (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی عمر اکمل کی جانب سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے واحد مسلمان کھلاڑی محمد شامی کی حمایت کی گئی ہے۔عمر اکمل کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے اور ساتھ میں محمد شامی کی تعریف بھی کی ہے۔… Continue 23reading عمر اکمل بھی بھارتی کرکٹر شامی کی حمایت میں سامنے آ گئے
































