ویرات کوہلی کی تربان پہنے تصاویر وائرل، مداحوں نے سردار جی کا لقب دیدیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان ویرات کوہلی کی نئے انداز میں تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں جن میں انہوں نے روایتی سکھ پگڑی (تربان) پہن رکھی ہے۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی بعض تصاویراور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہی کہ ویرات کے قریب انوشکا شرما… Continue 23reading ویرات کوہلی کی تربان پہنے تصاویر وائرل، مداحوں نے سردار جی کا لقب دیدیا



































