شعیب اختر پاکستان کی جیت کی خوشی میں بڑی غلطی کرگئے
جوہانسبرگ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر اور تجزیہ کار شعیب اختر نے جنوبی افریقا کیخلاف سیریز کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی پاکستان ٹیم کو سیریز جتوادی۔شعیب اختر نے جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی شاندار فتح کے بعد ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم کی تعریف کرتے… Continue 23reading شعیب اختر پاکستان کی جیت کی خوشی میں بڑی غلطی کرگئے